اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارلحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 5 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے بغداد کے مشرقی اور شمالی علاقوں میں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ نینوا میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے جس کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد عام شہریوں کو اپنی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169